ایکشن سے بھر پور فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں:جیکولین فرنینڈس
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ ایکشن سے بھر پور فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں مکمل ایکشن کردار ادا کر نا چاہتی ہیں، وہ کھیلوں کی شوقین اورایک اتھلیٹک شخصیت ہیں، انہیں اچھا نہیں لگتا جہاں دوسرے اداکار تو ایکشن فلمیں کرتے تھے اوروہ گھر پر ہوتی تھیں۔
جیکولین فرنینڈس کہنا تھا کہ انہیں سنیما میں بہترین چیز ایکشن فلمیں ہی لگتی ہیں جس سے بااثر خواتین کوبھی دکھایا جاسکتا ہے اوروہ ہمیشہ ایسی فلمیں کرنے کے لیے تیاررہتی ہیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انڈسٹری میں بھی ایسی بہت سی اداکارائیں ہیں جو کہ ایکشن رولز کا باخوبی کر سکتی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Will Smith
Tim Burton
Bilal Abbas
Chris Pine
Neeti Mohan
Paul Dano
Sajid Hasan
Ayesha Omer
Idris Elba
Leighton Meester
Asha Posley
Seth Rogen
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید