ایکشن سے بھر پور فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں:جیکولین فرنینڈس
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ ایکشن سے بھر پور فلمیں خواتین کو با اختیار بناتی ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ جیکولن فرنینڈس کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں مکمل ایکشن کردار ادا کر نا چاہتی ہیں، وہ کھیلوں کی شوقین اورایک اتھلیٹک شخصیت ہیں، انہیں اچھا نہیں لگتا جہاں دوسرے اداکار تو ایکشن فلمیں کرتے تھے اوروہ گھر پر ہوتی تھیں۔
جیکولین فرنینڈس کہنا تھا کہ انہیں سنیما میں بہترین چیز ایکشن فلمیں ہی لگتی ہیں جس سے بااثر خواتین کوبھی دکھایا جاسکتا ہے اوروہ ہمیشہ ایسی فلمیں کرنے کے لیے تیاررہتی ہیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انڈسٹری میں بھی ایسی بہت سی اداکارائیں ہیں جو کہ ایکشن رولز کا باخوبی کر سکتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.