- Home
- شوبز
- یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل ہاکی ..
یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ (کل )منعقد ہوگی
جمعرات 13 اگست 2026 20:09
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں ملتان ڈویژن کے چاروں اضلاع ملتان، وہاڑی، خانیوال اور لودھراں کی ہاکی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
تمام ٹیمیں دی اسٹیٹ آف دی آرٹ ملتان آسٹرو ٹرف ہاکی اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔ مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاالرحمن خان نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاکی چیمپئن شپ کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ چیمپئن شپ کا فائنل میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا، جس کے مہمان خصوصی کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان ہوں گے۔ کمشنر ملتان ڈویژن کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
sarah khan (pak)
Ameer Shaukat Ali
Joanna Christie
Lake Bell
Willa Holland
Matthew Perry
Babu Baral
Jameela Jamil
Neil Nithin Mukesh
Diane Farr
Nawazuddin Siddiqui
Hassan Niazi
Showbiz News In Urdu
-
یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ (کل )منعقد ہوگی
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
-
میری بات کو غلط رنگ دیا گیا‘، خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شہود علوی کی وضاحت
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی