یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ (کل )منعقد ہوگی
جمعرات 13 اگست 2026 20:09
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں ملتان ڈویژن کے چاروں اضلاع ملتان، وہاڑی، خانیوال اور لودھراں کی ہاکی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
تمام ٹیمیں دی اسٹیٹ آف دی آرٹ ملتان آسٹرو ٹرف ہاکی اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گی۔ مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطاالرحمن خان نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاکی چیمپئن شپ کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ چیمپئن شپ کا فائنل میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا، جس کے مہمان خصوصی کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان ہوں گے۔ کمشنر ملتان ڈویژن کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
-
میری بات کو غلط رنگ دیا گیا‘، خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شہود علوی کی وضاحت
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
اداکار گووندا ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہوں کی زد میں آگئے
-
کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے متنازعہ بیان پر وضاحت دیدی
-
پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
معروف ٹک ٹاکروکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار، فراڈ کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.