پاکستانی معروف اداکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ بھارتی فلموں میں کام کریں گی
منگل 1 ستمبر 2015 19:45
کراچی،ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) بھارتی ہدایت کار آنند ایل رائے نے پاکستانی معروف اداکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور انہیں اپنی نئی فلم میں کام کرنے کیلئے کاسٹ کرلیا،مومل شیخ نے بھارتی فلم میں کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی اداکارائیں حمائمہ ، ماہرہ خان و دیگر کے بعد بھارتی و پاکستانی فلموں میں مصروف اداکار جاوید شیخ کی بیٹی ٹی وی اداکارہ و ماڈل مومل شیخ بھی بھارتی فلم میں کام کریں گی، بھارتی ہدایتکار آنند ایل رائے نے نئی فلم کے لئے مومل شیخ کو کاسٹ کرنے کے لئے جاوید شیخ سے رابطہ کیاہے اور انہیں بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفردی جو انہوں نے قبول کرلیا،رپورٹ کے مطابق فلم میں بھارتی اداکار ابھے دیول اور ڈیانا پینتی مومل کے ساتھ مرکزی کرداروں میں کام کریں گے۔
پاکستانی اداکار جاوید بھی اپنی بیٹی مومل شیخ کے ہمراہ ممبئی جائیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Raveena Tandon
Jon Hamm
Eddie Redmayne
Fardeen Khan
Sakhawat Naz
kiran haq
Tom Hiddleston
Anne Hathaway
Irshad kamil
Summer Glau
Wajid Khan
Salman Khan
Showbiz News In Urdu
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے ‘‘پیش کیا گیا
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی