اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا، اداکارہ حنا دلپذیر
جمعرات 10 ستمبر 2026 17:13

(جاری ہے)
میزبان کی جانب سے سینئر اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو سنجیدہ اسکرپٹ آفر نہیں ہورہے یا آپ کام کرنا نہیں چاہ رہیں اس پر حنا نے کہا کہ مجھے سنجیدہ اور اچھے اسکرپٹ آفر ہی نہیں ہوتے، اس کی وجہ میں ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مل نہیں رہی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے لابی سسٹم بہت مضبوط ہے، سب کو اپنی اپنی پسند کے لوگ چاہیے ہیں، ہر چینل کے 6،7 لوگ ہیں جو عیدالفطر کے پروگرام میں سفید اور عیدالاضحی پر کالی شیروانی پہن کر بیٹھ جاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کبھی کوئی اچھا وقت آئے گا اور کام میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا تو شاید مجھے بھی موقع دیا جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rory Cochrane
Elsa Pataky
Ellie Kemper
Kristanna Loken
Ethan Hawke
Theo James
Anjum Shahzad
Elizabeth Mitchell
taha hussain
Mohsin Khan
Abida baig
Ajmal Malik
Showbiz News In Urdu
-
دریشم: دی کنکلوژن 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
انگورکھٹے ہیں ، ریئلٹی شو کو فیک کہنے پر نیہا کا سنیدھی چوہان کو کٹھا میٹھا جواب
-
بلال عباس کی دولہا بنے تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
-
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا، اداکارہ حنا دلپذیر
-
حمیرا بانو اورعثمان پیرزادہ نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی
-
مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
-
ہانیہ عامر کا پہلا گانا پابلو ریلیز، راکھی ساونت کی بھی سرپرائز انٹری
-
گوڈزیلا مائنس زیرو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری