میر ے والد ادیتیہ پنچولی بھی فلم ”ہیرو“ کی کاسٹ میں شامل ہیں، سورج پنچولی
پیر 7 ستمبر 2015 17:31
ممبئی ۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی نے کہا ہے کہ فلم ”ہیرو“ کی عکسبندی شروع ہونے سے دو روز قبل انہیں پتہ چلا کہ ان کے والد ادیتیہ پنچولی بھی اس فلم کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
سورج پنچولی نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ سلمان خان جو کہ ان کی پہلی فلم کے پروڈیوسر ہیں، نے اس سے قبل یہ بات راز میں رکھی کہ وہ ان کے والد ادیتیہ پنچولی کو بھی فلم میں کاسٹ کر رہے ہیں۔
عکسبندی شروع ہونے سے دو روز قبل انہوں نے اس راز سے پردہ اٹھایا۔ انہیں بے حد خوشی ہے کہ پہلی فلم میں انہیں اپنے والد کے ساتھ کام کا موقع ملا۔ ان کے والد فلم میں بدنام وزیر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ اتھیا شیٹھی شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات نیکھیل اورانی دے رہے ہیں۔ فلم 11 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
saim ali
Jessica Alba
Audrey Hepburn
Gemma Chan
Candace Cameron Bure
Farhana maqsood
Chris Hemsworth
Taapsee Pannu
Sienna Miller
Farhan Ali Agha
Fardeen Khan
kiran haq
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا