خوشبو ٹر یفک حادثے کے بعد عید کے دن سے الفلاح تھیٹر میں دوبارہ ڈرامہ پر فارمنس شروع کر یں گی

منگل 22 ستمبر 2015 15:37

خوشبو ٹر یفک حادثے کے بعد عید کے دن سے الفلاح تھیٹر میں دوبارہ ڈرامہ پر فارمنس شروع کر یں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) فلم سٹار خوشبو ٹر یفک حادثے کے بعد عید کے دن سے الفلاح تھیٹر میں دوبارہ ڈرامہ پر فارمنس شروع کر یں گی ۔

(جاری ہے)

الفلاح تھیٹر کے پر وڈیوسر ارشد چوہدری نے بتایا گیا ہے کہ عید پر الفلاح میں نیا اسٹیج ”شکیرا“شروع ہوگا جبکہ ڈرامے میں مر کزی کردار اداکارہ خوشبو کا ہوگا اس کے علاوہ آفر ین خان ‘لیلیٰ ‘جیا بٹ اور فائز‘نامور کا میڈی افتخار ٹھاکر ‘امانت چن ‘ناصر چنیوٹی ‘ظفری خان اور آصف اقبال سمیت دیگر فنکار بھی پر فارمنس کر یں گے ۔ یادرہے کہ اداکارہ خوشبو ٹر یفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد عید کے موقعہ پر پہلی مر تبہ کسی اسٹیج ڈارمے میں پر فارم کر یں گے ۔

وقت اشاعت : 22/09/2015 - 15:37:25