امریکن فلم ”دی ماریشن “25نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے

اتوار 27 ستمبر 2015 11:16

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء) سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں ،سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم ”دی مارشین“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میں گرفتار ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اداکار میٹ ڈیمن،جیسیکا کیسٹین،کرسٹن وگ،جیف ڈینیلز،مائیکل پینا اور کیٹ مارا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔مارک ہوفام اور سیمن کنبرگ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلے 25نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/09/2015 - 11:16:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :