شاہد کپور کے کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی‘پنکج کپور
بدھ 21 اکتوبر 2015 14:55
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) اداکار شاہد کپور کے والد پنکج کپور نے کہا ہے کہ انھوں نے بیٹے کے کیریئر میں کبھی مدد نہیں کی۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔61 سالہ پنکج کپورجو خود بھی اداکار ہیں کا کہنا تھا کہ انھیں فخر ہے کہ ان کا بیٹا اپنی کوششوں اور محنت سے فلم انڈسٹری میں ایک مقام پر کھڑا ہے۔
(جاری ہے)
پنکج کپور کی بیٹی ثنا بھی فلم ”شاندار“ سے اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں نے فلموں کا انتخاب خود کیا ہے اور وہ اپنے انداز میں اپنے کیریئر میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔
انھوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے اپنی محنت سے اپنا نام بنائیں۔ انھوں نے کہا کہ میرے والدین نے بھی میرے ساتھ ایسا ہی کیا اور میں بھی یہی اپنے بچوں کے ساتھ کررہا ہوں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Chloë Grace Moretz
Uma Thurman
Mae Whitman
Cara Buono
Jason Statham
Zoe McLellan
Siddarth Malhotra
Missi Pyle
Helena Bonham Carter
Idris Elba
Azra Jehan
Olivia DeJonge
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع