” فین“ کا پہلا آفیشل لو گو جاری

منگل 27 اکتوبر 2015 17:29

” فین“ کا پہلا آفیشل لو گو جاری

ممبئی ۔27 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اکتوبر۔2015ء) با لی وڈ کی نئی فلم” فین“ کا پہلا آفیشل لو گو جاری کر دیا گیا ۔بھاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج بینر تلے بننے والی اس فلم کا لو گو شاہ رخ کے حقیقی مداحوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ملا کر ترتیب دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں شا ہ رخ خان خود اپنے فین کا کر دار ادا کر رہے ہیں جوعام انسا ن ہے اور با لی وڈ کے ہیرو شار رخ کا سب سے بڑا مداح ہے۔اس فلم میں کوئی خو برو ہیروئن کاسٹ نہیں کی گئی جس کی وجہ اس کہانی ایک مداح کے گر د گھو متی ہے ۔منیش شر ما کی ہدایا ت میں بننے والی فلم مزکورہ فلم آئندہ سال 15اپریل کو دنیا بھر میں عام نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/10/2015 - 17:29:22