شاہ رخ کو دھمکیا ں اور انتہا پسندی،23بھارتی فلم میکرز نے ایواڈز واپس کرنے کا اعلان کر دیا
جمعرات 5 نومبر 2015 16:50
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 نومبر۔2015ء)انتہا پسندہندؤں کی جانب سے بالی ووڈ سٹارشاہ رخ خان کو دھمکیوں اور اقلیتوں پر مظالم کیخلاف بطور احتجاج 23فلم میکرز نے اپنے ایوارڈز واپس کرنے کا اعلان کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی اور انتہا پسند ہندؤ ں کے ہجوم سے بھارت کااعتدال پسند طبقہ بے زار ہو گیا ہے۔
شاہ رخ خان کودی جانے والی دھمکیوں، اقلیتوں پر مظالم اور ملک میں انتہا پسندی کے فروغ نے بھارت کے 23فلم میکرز کو اپنے ایوارڈز واپس کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور فلم میکرز نے ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور حکومتی رویے کیخلاف احتجاجاََ ایوارڈز واپس کرنے کا فیصلہ کیاہے۔قبل ازیں متعدد ادیب، سائنسدان ،فنکار اور شعراء احتجاجاََاپنے اعزازات واپس کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
James McAvoy
Owen Wilson
Rhona Mitra
Taissa Farmiga
Olivia Thirlby
Cote de Pablo
Kanwar Arsalan
Whitney Cummings
Alice Eve
rose butt
Parineeti Chopra
Sophie Choudry
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا