کاجل نے شاہ رخ خان کی حمایت میں دوستی کا حق ادا کر دیا
بدھ 11 نومبر 2015 17:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کو اپنی 50ویں سالگرہ کے دن دیے متنا زعہ بیان کے باعث تاحال مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے اداکار کی طرف سالگرہ کے دن خصوصی انٹرویو کے دوران بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی مذمت کی گئی تھی۔بعد ازاں اداکار کے اس بیان پر بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انھیں برا بھلا کہا گیا۔
رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اداکار کی نئی آنے والی فلم ”دل والے “ کی پرموشن تقریب کے دوران میڈیا کی طرف سے شاہ رخ خان سے برھتی ہوئی اتنہا پسندی کے متعلق ایک مرتبہ پھرپوچھا گیا۔ تاہم اس مرتبہ کنگ خان سے پہلے تقریب میں موجود انکی دوست اور فلم کی ساتھی اداکارہ کاجل کی طرف سے اس سوال کا جواب دیا گیا۔(جاری ہے)
اداکارہ نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں شدید عدم برداشت کا شکار ہوں جو پوچھنا ہے مجھ سے پوچھیں۔
علاوہ ازیں اداکار ورون دھون کا کہنا تھا کہ ہم آج یہاں اپنی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کے متعلق بات کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں پس براہ مہربانی ادھر ادھر باتوں میں وقت ضائع نہ کریں۔واضح رہے شاہ رخ خان اور کاجل کی ”دل والے“ 18دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Reema Khan
Parineeti Chopra
Mandira Bedi
Sana Bucha
Jamie Dornan
Colin Hanks
Saima Khan
Emilia Clarke
haider sultan
Shahood Alvi
Ellen Page
Natalie Martinez
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا