کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارات سے بھی محروم ہونے لگیں ، سخت ذہنی دباؤ کا شکار

ہفتہ 14 نومبر 2015 13:31

کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارات سے بھی محروم ہونے لگیں ، سخت ذہنی دباؤ کا شکار

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلموں کے بعد اب اشتہارات سے بھی محروم ہونے لگی ۔

(جاری ہے)

2003 میں فلم ہوم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی کترینہ کا کیریئر کا تنزلی کا شکار ہے انہیں اس وقت انڈسٹری میں سخت مقابلے کا سامنا ہے اداکارہ سے شردھاکپور نے کاسمیٹکس کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر کی جگہ بھی لے لی تھی اب سری لنکن حسینہ جیکولین نے بھی بارپی ڈول کو ایئک اور برانڈ کے اشتہارات سے محروم کر دیا ہے جس کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/11/2015 - 13:31:21