رنبیر کپور نے قطرینہ کیف کے مقابلے میں دیپکا پڈکون کو بہترین اداکارہ قرار دیدیا
بدھ 18 نومبر 2015 18:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 نومبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی طرف سے حالیہ گرل فرینڈ اداکارہ قطرینہ کیف کے مقابلے میں سابق گرل فرینڈ دیپکا پڈکون کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران جب رنبیر کپور سے میڈیا کی طرف سے سوال کیا گیا کہ انڈسٹری میں اس وقت انکی پسندیدہ بہترین تین اداکارائیں کون سی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ انکے خیال کے مطابق اس وقت بولی ووڈ انڈسٹری کی بہترین اداکارائیں دیپکا پڈکون، انوشکا شرما اور عالیہ بھٹ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکار کے اس غیر متوقع جواب نے موقع پر موجود لوگوں کو حیرت زدہ کردیا تھا کہ کس طرح انھوں قطرینہ کیف کو مکھن سے بال کی طرح علیحدہ کر دیا۔واضح رہے اگرچہ دیپکا اور رنبیر آپس میں علیحدگی بعد رنویر سنگھ اور قطرینہ کیف کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں۔ تاہم دونوں متعدد انٹرویوز میں کہتے ہوئے پائے گئے ہیں کہ انکے دل میں آج بھی ایک دوسرے کیلئے نرم گوشہ موجود ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
raheela agha
Annette Bening
Sebastian Stan
Asim Raza
Kiran Malik
Rowan Blanchard
Shailene Woodley
Benicio Del Toro
Anweshaa
Gemma Chan
Eden Sher
Lizzy Caplan
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے