رنبیر کپور نے قطرینہ کیف کے مقابلے میں دیپکا پڈکون کو بہترین اداکارہ قرار دیدیا
بدھ 18 نومبر 2015 18:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 نومبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی طرف سے حالیہ گرل فرینڈ اداکارہ قطرینہ کیف کے مقابلے میں سابق گرل فرینڈ دیپکا پڈکون کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران جب رنبیر کپور سے میڈیا کی طرف سے سوال کیا گیا کہ انڈسٹری میں اس وقت انکی پسندیدہ بہترین تین اداکارائیں کون سی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ انکے خیال کے مطابق اس وقت بولی ووڈ انڈسٹری کی بہترین اداکارائیں دیپکا پڈکون، انوشکا شرما اور عالیہ بھٹ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اداکار کے اس غیر متوقع جواب نے موقع پر موجود لوگوں کو حیرت زدہ کردیا تھا کہ کس طرح انھوں قطرینہ کیف کو مکھن سے بال کی طرح علیحدہ کر دیا۔واضح رہے اگرچہ دیپکا اور رنبیر آپس میں علیحدگی بعد رنویر سنگھ اور قطرینہ کیف کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں۔ تاہم دونوں متعدد انٹرویوز میں کہتے ہوئے پائے گئے ہیں کہ انکے دل میں آج بھی ایک دوسرے کیلئے نرم گوشہ موجود ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.