ہم نے بالی و وڈ پر رانیوں کی طرح راج کیا ہے‘آشا بھونسلے
پیر 23 نومبر 2015 12:08
لند ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء)آشا بھونسلے کا پلے بیک سنگنگ کریئر تقریباً سات دہائیوں پر محیط ہے۔82 سالہ آشا بھونسلے بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں پروگرام پیش کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ابھی بھی ان کی عمر 30 برس ہے۔انہوں نے سینکڑوں اداکاراوٴں کو اپنی آواز دی ہے لیکن اب وہ کئی نئی فلموں پر تنقید کرتی ہیں کہ ان میں پلاٹ، مکالمے اور اچھے گیت نہیں ہوتے۔
آشا بھونسلے کے نام سب سے زیادہ ایوارڈز ہیں- 1943 میں اپنے کریئر کی ابتدا کرنے والی گلوکارہ آشا بھونسلے نے 12 ہزار سے زیادہ گیت ریکارڈ کرائے ہیں جبکہ گینیز بک آف ریکارڈ کے مطابق موسیقی کی تاریخ میں وہ سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے والی فنکار ہیں۔بی بی سی انٹرویو میں 80 کی دہائی میں ہونے کے باوجودآشا بھونسلے کہتی ہیں کہ میں اندر سے میں 30 کی ہوں اور میں ہر چیز کر سکتی ہوں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Chris Pine
Bhumi Pednekar
Nick Jonas
Ben Stiller
Noor Bukhari
Tom Hardy
Mandira Bedi
Nana Patekar
Hammad Farooqi
Helena Bonham Carter
Michelle Borth
Nicole Kidman
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی