پریانکا چوپڑا نے جیون ساتھی کیلئے پسند کا اظہار کر دیا
منگل 1 دسمبر 2015 17:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء)معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آجکل اپنی امریکی ٹیلی ویڑن سیریز کوانٹکو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ حال ہی میں اپنے مصروف ترین شیڈول سے وقت نکال کر ایک دن کیلئے اپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راوٴ مستانی“کی پرموشن میں حصہ لینے کیلئے امریکہ سے ممبئی آئیں۔
فلم کی پرموشن تقریب میں میڈیا کے نمائندوں کی طرف سے ان کی شادی کی خبروں کے متعلق پوچھا گیا۔ اداکارہ نے میڈیاکو بتایا کہ وہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ واضح رہے چند روز قبل بھارتی میڈیا کی طرف سے شائع کی جانے والی رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھاکہ اداکارہ آجکل ایک انگریزی بابو کی محبت میں گرفتار ہیں،جو ایک شرمیلے انسان ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Saleem Sheikh
Eva Mendes
Ekta Kapoor
Shamim Ara
Kate Bosworth
Connie Britton
Sam Claflin
Eva Green
hajra yamin
Luke Evans
Jon Hamm
Jessica Biel
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا