سنجے دت کے اچھے رویئے کے باعث جیل میں کاٹی جانے والی سزا میں 6 ماہ کمی ہونے کا امکان
جمعرات 3 دسمبر 2015 21:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارسنجے دت کے اچھے رویے کے باعث جیل میں کاٹی جانے والی سزا میں 6 ماہ کمی ہونے کا امکان روشن ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی قانون کے مطابق اگرکسی قیدی کی جانب سے اپنی سزا کے دوران اچھے رویے کا مظاہرہ کیا جاتا ہے تو جیل حکام کی سفارش پراس کی سزا میں ماہانہ 7 دن تخفیف ہوسکتی ہے ٗمثالی برتاؤ پر سالانہ بنیادوں پرسزا میں مزید 30 دن کی کمی ہوسکتی ہے اوراس قانون کا فائدہ سنجے دت کو بھی ہوسکتاہے۔
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہرپونا کی جیل انتظامیہ اس قانون کے تحت سنجے دت کی سزا مین کمی پرغورکررہی ہے اگرریاستی حکومت نے جیل حکام کی سفارش کو منظور کرلیا تو مجموعی طورپرسنجو بابا کی سزا میں 114 روز کی کمی ہوسکتی ہے اوروہ 2016 میں ہی آزاد فضا میں سانس لے سکیں گے۔واضح رہے سنجے دت 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مئی 2013 سے ساڑھے 3 سال کی قید کاٹ رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Yasir Nawaz Baloch
Chace Crawford
Janhvi Kapoor
Tim Burton
Pernia Qureshi
Taylor Dooley
Govinda
Amy Acker
Michelle Trachtenberg
Emma Watson
Hina Altaf
Riteish Deshmukh
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا