رانی مکھر جی کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بدھ 9 دسمبر 2015 14:12
ممبئی ۔ 09 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی اور فلمساز ادتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ادیرا رکھ دیا گیا ہے ۔بیٹی کی پیدائش کو رانی مکھر جی نے اپنے لئے خدا کا بہترین تحفہ قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
یش راج پروڈکشن کی طرف سے جاری رانی مکھرجی کے بیان کے مطابق میں اپنے مداحوں اور خیر خواہوں کی بے حد شکر گزر ہوں جن کی دعاؤں سے خدا نے ہمیں ادیرا کی شکل میں بہترین تحفہ دیا ہے جس سے ہماری زندگی مین ایک نئے سفر کا آغاز ہو گا ۔
اداکاررشی کپور نے رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا بیٹی کی پیدائش پر فخر محسوس کریں جبکہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا کے ہاں بیٹی ادیر کی پیدائش پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Suhaee Abro
Nadia Ali
Shaista Lodhi
Anushka Sharma
Keith Stanfield
nicolas cage
Rasheed Naz
Ray Park
Wajid Khan
Frankie Shaw
Vishakha Singh
Erika Christensen
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا