ہر اداکارہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ بڑی سکرین کی طرف جائے، آفرین خان
بدھ 16 دسمبر 2015 14:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان نے کہا ہے کہ میں بے مقصد پراجیکٹس میں توانیاں صرف کرکے اپنا کرئیر خراب نہیں کرنا چاہتی‘ جب مجھے اچھا ڈائریکٹر اور مضبوط سکرپٹ ملے گا تو میں فلموں میں کام کرنے کے بارے میں ضرور سوچوں گی۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو میں اسٹیج اداکارہ نے کہا کہ ہر اداکارہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ بڑی سکرین کی طرف جائے مگر میری سوچ ذرا ان سے مختلف ہے ، میرے خیال سے آپ کو فلموں فلموں کی تعداد کی بجائے اس کے معیار پر توجہ دینی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ بیشک آپ تھوڑا کام کرلیں لیکن آپ کا کام ایسا ہونا چاہئیے کہ لوگ اسے مدتوں فراموش نہ کر سکیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ahmed Butt
Ali Raza
Wentworth Miller
Carrie Fisher
adele
Gul Panra
Sania Saeed
Aidan Gillen
Ameer Shaukat Ali
Megan Fox
Karisma Kapoor
Jacqueline Fernandez
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا