عائشہ ثنا کا میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ بُرا سلوک ، ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 14:18
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء): پاکستانی ٹی وی اداکار اور پاکستانی ٹی وی چینل کے مارننگ شو کی میزبان عائشہ ثنا کی ایک اور ویڈیو منظرٍ عام پر آ گئی ہے جس میں وہ ایک ڈریسنگ روم میں بیٹھی ہیں اور میک اپ آرٹسٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے نسبتاً چیختے ہوئے قابلٍ اعتراض الفاظ استعمال کر رہی ہیں.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عائشہ ثنا لندن میں منعقد کیے گئے ایک شو میں شرکت کے لیے اپنے بال ٹھیک کروانے آئیں تو وہاں موجود تما میک اپ آرٹسٹ اور ہئیر اسٹائلسٹ کی ایسی تیسی کر دی ، بالوں کو ہاتھ لگانے والی ہر آرٹسٹ کو اچھی خاصی سننے کو ملیں جس پر موقع پر موجود ہی کسی نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپ لوڈ کر دی.
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عائشہ ثنا کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جس میں وہ کیمرہ مین سمیت مارننگ شو کے تمام سٹاف کو چیخ چیخ کر کہہ رہی تھیں کہ ”برائٹ کریں“. عائشہ ثنا کی اس ویڈیو کا ڈب سمیش پاکستان کی معروف ماڈلز نے بھی کیا جس کے بعد دونوں ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں. عائشہ ثنا کی لندن میں بنائی گئی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ejaz Durrani
Shazia Manzoor
Uday Chopra
Abigail Spencer
Iman Ali
Mallika Kapoor
Mazhar Rahi
Theo James
Aimee Teegarden
Kathleen Turner
Noman Ijaz
Blake Lively
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا