عائشہ ثنا کا میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ بُرا سلوک ، ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی
سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 14:18
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء): پاکستانی ٹی وی اداکار اور پاکستانی ٹی وی چینل کے مارننگ شو کی میزبان عائشہ ثنا کی ایک اور ویڈیو منظرٍ عام پر آ گئی ہے جس میں وہ ایک ڈریسنگ روم میں بیٹھی ہیں اور میک اپ آرٹسٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے نسبتاً چیختے ہوئے قابلٍ اعتراض الفاظ استعمال کر رہی ہیں.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عائشہ ثنا لندن میں منعقد کیے گئے ایک شو میں شرکت کے لیے اپنے بال ٹھیک کروانے آئیں تو وہاں موجود تما میک اپ آرٹسٹ اور ہئیر اسٹائلسٹ کی ایسی تیسی کر دی ، بالوں کو ہاتھ لگانے والی ہر آرٹسٹ کو اچھی خاصی سننے کو ملیں جس پر موقع پر موجود ہی کسی نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپ لوڈ کر دی.
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عائشہ ثنا کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جس میں وہ کیمرہ مین سمیت مارننگ شو کے تمام سٹاف کو چیخ چیخ کر کہہ رہی تھیں کہ ”برائٹ کریں“. عائشہ ثنا کی اس ویڈیو کا ڈب سمیش پاکستان کی معروف ماڈلز نے بھی کیا جس کے بعد دونوں ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں. عائشہ ثنا کی لندن میں بنائی گئی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.