سوشل میڈیا پر پھیلائی جانیوالی باتوں میں جھوٹ اور سچ کو علیحدہ نہیں کیا جا سکتا،ماہرہ خان
منگل 29 دسمبر 2015 15:07
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے انہوں نے اتنا کام کیا ہے کہ اب ان کا دل سکون کا متلاشی ہے۔ میں ایک بچے کی ماں ہوں اور ہر وقت دل بچے میں ہی اٹکا رہتا ہے ، سوشل میڈیا ہماری زندگی میں بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے، سوشل میڈیا میں کوئی بھی بات اتنی جلدی پھیلتی ہے کہ ہم ان باتوں میں سچ اور جھوٹ کو علیحدہ نہیں کرسکتے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان کہتی ہیں کہ وہ جو بھی کام کرتی ہیں بہت دلجمعی سے کرتی ہیں، وہ ڈراموں اور فلموں کے پروجیکٹس سے اس قدر جڑ جاتی ہیں جو اکثر اوقات ان کی صحت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ سے پہلے ایک ماں ہیں اور ان کا دل ہمیشہ اپنے بچے میں ہی اٹکا رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ دیگر اداکاروں کے مقابلے میں وہ بہت کم کام کرتی ہیں تا کہ اپنے بچے کو مناسب وقت دے سکیں اور اس لئے وہ کئی بہترین پیشکشیں ٹھکرا چکی ہیں۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Katie Cassidy
Alice Eve
Tusshar Kapoor
Carey Mulligan
Elisha Cuthbert
Katrina Kaif
Aditi Sarangdhar
Konkona Sen Sharma
Ayush Tandon
Mehr Hassan
Kajol
Asa Butterfield
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا