بیکار کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے مترادف ہے ‘ گلوکار سجاد علی
جمعہ 1 جنوری 2016 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کلاسیکی موسیقی سننے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ،لوگ اچھا اورخالص میوزک سننا چاہتے ہیں مگر دور حاضر میں پا پ گلوکاری کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میوزک کی جو بنیاد ہے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی جو ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بیکار کی اوچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے مترادف ہے ۔حکومت کو دم توڑ تی میوزک انڈسٹری اور اس سے وابستہ گلوکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو فنکار وں کے مسائل حل کرنے کیلئے جلد اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ گلوکار عزت سے زندگی گزار سکیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Alicia Witt
Sharon Stone
Komal Rizvi
Mackenzie Foy
Shraddha Kapoor
Poonam Dhillon
Sara Ali Khan
Asrar
Gary Oldman
Imtiaz Ali
Isla Fisher
Helena Bonham Carter
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی