سال 2016 ء ‘ تماثیل تھیٹر کا اسٹیج ڈرامہ ” پنجابی ٹھمکے “ بزنس کے لحاظ سے پہلے نمبر پر رہا
بدھ 6 جنوری 2016 13:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) سال 2016 ء میں شروع ہونے والے اسٹیج دراموں میں تماثیل تھیٹر کا اسٹیج ڈرامہ ” پنجابی ٹھمکے “ بزنس کے لحاظ سے پہلے ، شالیمار تھیٹر کا اسٹیج ڈرامہ دوسرے اور محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ تیسرے نمبر پر رہا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور کے سات تھیٹر میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈراموں میں تماثیل تھیٹر میں پیش کیے جانیوالا اداکارہ نرگس ، سخاوت ناز اور ناصر چینوٹی کا اسٹیج ڈرامہ ” پنجابی ٹھمکے “ بزنس کے اعتبار سے دوسرے ڈراموں پر بازی لے گیا ہے ۔
اداکارہ نرگس کی آمد کے باعث ڈرامہ متاثر کن بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ۔ جبکہ شالیمار تھیٹر میں پیش ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” ذرا مکھڑا دکھا “ میں اداکارہ ماہ نور ، شانزہ ، پائل چوہدری اور شاہد خان کی عمدہ پرفارمنس کے باعث دوسرے نمبر پر رہا اور محفل تھیٹر میں ندا چوہدری ، سنہری خان ، اکرم اداس اور سردار کمال کا اسٹیج ڈرامہ ” چیک کیش ہو گیا “ تیسرے نمبر پر رہا ۔ اس کے ساتھ الفلاح ، ناز ، باری اور الحمرا تھیٹر میں اوسط درجے کا بزنس ہوا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ben Affleck
Sadia Khan
Sajal Ali
Joanna Christie
Werner Herzog
Ahmed Butt
Annette Bening
Irrfan Khan
Naomi Watts
Amy Smart
Jeffrey Dean Morgan
Neelam Muneer
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی