اداکارہ مندنا کریمی نے شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سپر سٹار سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس 9“میں شرکت کرنے والی اداکارہ مندنا کریمی کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انھو ں نے بولی ووڈمیں قدم رکھتے ہی شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی تھی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جب کنگ خان نے سلمان خان کے شو میں اپنی فلم ”دلوالے“کی تشھیر کے سلسلے میں شرکت کی تو پروگرام کے فارمیٹ کے مطابق انھیں ڈانس کرنے والے دیگر اشخاص کے پیچھے چھپنا تھا اور بگ باس کے گھر والوں کو انھیں تلاش کرنا تھا جس پراداکارہ مندنا پہلی ہی کوشش میں کامیاب رہیں۔
واضح رہے اس قبل2012ء میں جب مندنا نے بولی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تو شاہ رخ خان اور سیف علی خان کے کنگز ٹیگ کے اشتھار میں اداکارہ نے سپر سٹار کے ساتھ ٹی وی پر نظر آنے کیلئے بڑی منت سماجت کی تھی اور انھیں مذکورہ اشتھار میں چھوٹا سا کردار دے دیا گیا تھا۔ تاہم مندنا کے نزدیک کیریئر کی شروعات میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنا بہت بڑی کامیابی تھی۔واضح رہے مندنا اپنی نئی آنے والی سیمی پورن فلم ”کیا کول ہیں ہم3“ میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گیRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sylvester Stallone
Ismail Tara
Shehroz Sabzwari
Catherine Oxenberg
Quentin Tarantino
Melissa Benoist
Stephanie Beatriz
Aamina Sheikh
Sila Hussain
Alyson Stoner
Fahad Mustafa
Kainaat Arora
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ