اداکارہ مندنا کریمی نے شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سپر سٹار سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس 9“میں شرکت کرنے والی اداکارہ مندنا کریمی کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انھو ں نے بولی ووڈمیں قدم رکھتے ہی شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی تھی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جب کنگ خان نے سلمان خان کے شو میں اپنی فلم ”دلوالے“کی تشھیر کے سلسلے میں شرکت کی تو پروگرام کے فارمیٹ کے مطابق انھیں ڈانس کرنے والے دیگر اشخاص کے پیچھے چھپنا تھا اور بگ باس کے گھر والوں کو انھیں تلاش کرنا تھا جس پراداکارہ مندنا پہلی ہی کوشش میں کامیاب رہیں۔
واضح رہے اس قبل2012ء میں جب مندنا نے بولی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تو شاہ رخ خان اور سیف علی خان کے کنگز ٹیگ کے اشتھار میں اداکارہ نے سپر سٹار کے ساتھ ٹی وی پر نظر آنے کیلئے بڑی منت سماجت کی تھی اور انھیں مذکورہ اشتھار میں چھوٹا سا کردار دے دیا گیا تھا۔ تاہم مندنا کے نزدیک کیریئر کی شروعات میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنا بہت بڑی کامیابی تھی۔واضح رہے مندنا اپنی نئی آنے والی سیمی پورن فلم ”کیا کول ہیں ہم3“ میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.