بھارتی اداکار و ہدایتکار ارباز خان نے طلاق کے معاملے پر سب کے منہ بند کروادئے
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 16:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : گذشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اداکار و ہدایتکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔
(جاری ہے)
کچھ میڈیا رپورٹس میں تو یہاں تک کہا گیا کہ ملائکہ اروڑا خان کسی بزنس مین کے عشق میں مبتلا ہیں جو ان کی طلاق کی وجہ بن رہا ہے تاہم دونوں کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہ آنے پر ان افواہوں کو مزید ہوا ملتی رہی۔
لیکن میڈیا پر گردش کرتی ان خبروں پر اب بالآخر ارباز خان کو موقف سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے۔ ارباز خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی باتیں کرنے والوں کو اپنی زندگیوں پر توجہ دینی چاہئیے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ڈب سمیش بھی شئیر کیا جو کہ مبینہ طور پر ان کی جانب سے ان کے ناقدین کو ایک کرارا جواب ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Jahanzeb
aamir Zaki
Sylvester Stallone
Hashim Nadeem
Hansika Motwani
Sridevi
Caitriona Balfe
Tamara Taylor
Melissa George
Fahad Mustafa
Nicole Scherzinger
Kajol
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ