بھارتی اداکار و ہدایتکار ارباز خان نے طلاق کے معاملے پر سب کے منہ بند کروادئے
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 16:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : گذشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اداکار و ہدایتکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔
(جاری ہے)
کچھ میڈیا رپورٹس میں تو یہاں تک کہا گیا کہ ملائکہ اروڑا خان کسی بزنس مین کے عشق میں مبتلا ہیں جو ان کی طلاق کی وجہ بن رہا ہے تاہم دونوں کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہ آنے پر ان افواہوں کو مزید ہوا ملتی رہی۔
لیکن میڈیا پر گردش کرتی ان خبروں پر اب بالآخر ارباز خان کو موقف سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے۔ ارباز خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی باتیں کرنے والوں کو اپنی زندگیوں پر توجہ دینی چاہئیے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ڈب سمیش بھی شئیر کیا جو کہ مبینہ طور پر ان کی جانب سے ان کے ناقدین کو ایک کرارا جواب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.