اداکارہ آفرین خان کو ڈرامہ ”سردی میں گرمی“میں شاندارپرفارمنس پر گاڑی گفٹ
بدھ 3 فروری 2016 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء)اداکارہ آفرین خان کی ڈرامہ ”سردی میں گرمی“میں شانداررقص پرفارمنس پرتھیٹر انتظامیہ نے گاڑی گفٹ کر دی، تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین خان ان دنوں الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”سردی میں گرمی“میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی شاندار رقص پرفارمنس کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
جس پر تھیٹر انتظامیہ نے ان کی شاندارپرفارمنس سے خوش ہو کرگذشتہ روز انہیں گرینڈی کرولا سفید رنگ کی گاڑی گفٹ کر دی ہے۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آفرین خان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح مزید محنت سے کام کرتی رہیں گی اور مداحوں کو کچھ نیا کر کے دکھائیں گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Cam Gigandet
Adrien Brody
Anupam Kher
Jawad waseem
Rachel McAdams
Savera Nadeem
Chace Crawford
Morgan Freeman
Quentin Tarantino
Ayyan Ali
Nargis
Heer
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔