جان ابراہم کی نئی فلم’'راکی ہینڈسم‘ نیا پوسٹر جاری‘فلم 25مارچ کو ریلیزکی جائیگی
جمعہ 12 فروری 2016 13:06
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کی آنے والی نئی فلم ”راکی ہینڈسم“ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔یہ پوسٹرجان ابراہم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس میں وہ تیز بارش میں خون میں لت پت ہاتھ میں پستول لئے کھڑے ہیں۔
(جاری ہے)
نشی کانت کمت کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم’دی مین فرام نو ویئر‘سے ماخوذ ہے جس میں ایک شخص ڈرگ مافیا سے جنگ کے لئے اکیلا نکل پڑتا ہے۔اس فلم کی کاسٹ میں جان ابراہم کے مدمقابل شروتی ہاسن مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دیگراداکاروں میں نشی کانت کمت،شردھ کیل کر،نتالیا کور اور دیا چھلود بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال 25مارچ کو ریلیز کردی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rupert Friend
zarnish khan
Adam Scott
Zara Noor Abbas
Fardeen Khan
Shailene Woodley
Rekha
Kevin Costner
Richa Chadda
Matthias Schoenaerts
Sila Hussain
Ahmed Butt
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی