حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے ویڈیو گانوں کی البم عید الفطر کے بعد آن ایئر ہوگی

ہفتہ 23 ستمبر 2006 13:45

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23 ستمبر2006 ) گلوکارہ حمیرا ارشد اور اداکار احمد بٹ کا امریکہ میں تیار کیا جانے والا ویڈیو شوٹ عید الفطر کے بعد آن ایئر ہوگا۔ دونوں فنکاروں نے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اپنے آڈیو گانوں کی ویڈیو البم تیار کی ہے جس میں انہوں نے ماڈلنگ بھی کی ہے۔
وقت اشاعت : 23/09/2006 - 13:45:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :