ناکام ہوتی شادی اور شدید دباو نے خود کشی پر مجبور کیا۔ گلوکار نعمان جاوید
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء): کچھ ہفتے قبل پاکستان کے معروف گلوکار نعمان جاوید کی کود کشی سے متعلق خبریں گردش کرتی رہی تھیں جس پر نعمان جاوید کے قریبی ساتھیوں نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کسی نے فوڈ پوائزننگ اور کسی نے کار حادثہ قرار دیا۔ تاہم اب نعمان جاوید نے اس مسئلے پر اپنے مداحوں اور پرستاروں کے سامنے خود آکر سچائی سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نعمان جاوید نے حال ہی میں دئے گئے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ کسی کار حادثے کا شکار نہیں ہوئے تھے بلکہ انہوں نے 50 نیند کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ جس کے بعد نعمان جاوید کو طبی امداد کے لیے اتفاق اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دو دن تک زیر علاج رہے۔ نعمان نے اپنے اس اقدام سےمتعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں خود کشی کے حتمی فیصبے سے قبل کافی عرصہ شدید دباؤ اور پریشانی کا شکار رہا ہوں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Anwar Iqbal
Anushka Sharma
Bethany Joy Lenz
Sanjay Kapoor
Lake Bell
Jahanzeb Khan
Judy Greer
Cam Gigandet
Abeel Javed
Emily Deschanel
Victoria Alonso
Eden Sher
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش