گلوکارہ فریحہ پرویز کو دوسری شادی بھی راس نہ آئی
گلوکار شوہر نعمان جاوید سے خلع لینے کے لیے فریحہ پرویز عدالت پہنچ گئی
اتوار 8 مئی 2016 11:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) گلوکارہ فریحہ پرویز کو دوسری شادی بھی راس نہ آئی ، گلوکار شوہر نعمان جاوید سے خلع لینے کے لیے عدالت پہنچ گئیں- فریحہ پرویز کا پتنگ باز سجنا اسے اس قدر تنگ کرنے لگا کہ گلوکارہ خلع کے لئے عدالت جا پہنچیں ، کہتی ہیں ان کے شوہرنعمان جاوید ان کے جائز حقوق پورے نہیں کرتے ۔پیارے بھرے گیت گانے والی فریحہ پرویز کو سچا پیار نہ مل سکا ، شوہر سے ناراض ہو کر عدالت جاپہنچیں ، خلع مانگ لیا ۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chloë Grace Moretz
Meesha Shafi
Chyler Leigh
Adam Scott
Urvashi Rautela
Javier Bardem
Veena Malik
Wentworth Miller
laiba bangash
Ryan Hurst
Kabir Bedi
Anjuman
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا