ارباز خان اور ملائکہ خاندان کی خاطر ساتھ رہنے پر تیار
جمعہ 20 مئی 2016 14:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) کچھ دنوں قبل افواہیں تھی کہ ملائکہ اروڑہ ارباز خان سے علیحدگی چاہتی ہیں،لیکن اربازخان اور ملائکہ نے شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نیخاندان کی خاطر اپنی شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کر لیا،دونوں نے ایک سال پہلے علیحدگی اختیار کرلی تھی اور کہا جارہا تھا کہ بہت جلد دونوں کی راہیں جلد جْدا ہوں گی. لیکن دونوں نے ایک بار بھر ساتھ رہنے کافیصلہ کیا ہے۔
ماضی میں بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑے کے درمیان فاصلوں کو دور کرنے کے لیے متعدد بار خاندان اور دوستوں کی طرف سے کوششیں کی گئی،اور اس حوالے سے بالی ووڈ دبنگ خان بھی کوششیں کرتے نظر آئے۔میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے جوڑے کی ایک ساتھ رہنے کی وجہ ارباز خان کی والدہ اور ملائکہ کی ساس ہیں،جن کی طبعیت ان دنوں کافی ناساز ہیاور یہی وجہ ہے کہ ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نے اپنے درمیان فاصلوں کو دور کرنے اور ساتھ رہنیکا فیصلہ کیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kajol
Maria Bello
Rashida Jones
Hameed Shaikh
Mila Kunis
Tariq Teddy
Jorja Fox
Saira Khan
Naomie Harris
Ahsan Khan
Patrick J. Adams
Amanat Ali
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا