ارباز خان اور ملائکہ خاندان کی خاطر ساتھ رہنے پر تیار
جمعہ 20 مئی 2016 14:52
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) کچھ دنوں قبل افواہیں تھی کہ ملائکہ اروڑہ ارباز خان سے علیحدگی چاہتی ہیں،لیکن اربازخان اور ملائکہ نے شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نیخاندان کی خاطر اپنی شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کر لیا،دونوں نے ایک سال پہلے علیحدگی اختیار کرلی تھی اور کہا جارہا تھا کہ بہت جلد دونوں کی راہیں جلد جْدا ہوں گی. لیکن دونوں نے ایک بار بھر ساتھ رہنے کافیصلہ کیا ہے۔
ماضی میں بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑے کے درمیان فاصلوں کو دور کرنے کے لیے متعدد بار خاندان اور دوستوں کی طرف سے کوششیں کی گئی،اور اس حوالے سے بالی ووڈ دبنگ خان بھی کوششیں کرتے نظر آئے۔میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے جوڑے کی ایک ساتھ رہنے کی وجہ ارباز خان کی والدہ اور ملائکہ کی ساس ہیں،جن کی طبعیت ان دنوں کافی ناساز ہیاور یہی وجہ ہے کہ ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نے اپنے درمیان فاصلوں کو دور کرنے اور ساتھ رہنیکا فیصلہ کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.