نرگس جیسی فنکارہ صدیوں میں پید اہوتی ہے ، ان کی ذات اور شخصیت سے بیحد متاثر ہوں ‘سعدیہ شیخ

اتوار 22 مئی 2016 13:33

نرگس جیسی فنکارہ صدیوں میں پید اہوتی ہے ، ان کی ذات اور شخصیت سے بیحد متاثر ہوں ‘سعدیہ شیخ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) نامور اداکارہ سعدیہ شیخ نے کہا ہے کہ نرگس جیسی فنکارہ صدیوں میں پید اہوتی ہے ان کی ذات اور شخصیت سے بیحد متاثر ہوں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے بطور فنکارہ 1995 میں تھیٹر سے آغاز کیا ،ٹی وی اور تھیٹر پر ہر طرح کے کردار ادا کرچکی ہوں ،پہلا ڈرامہ ون وے ٹکٹ تھا جس میں گڑوی والی کے کردار سے ملک گیر شہرت ملی ‘تمام فنکاروں سے محبت کرتی ہوں ۔ ہماری فلمیں یکسانیت کا شکا ر ہوچکی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہماری فلموں کو وہ توجہ نہیں مل رہی جو ملنی چاہیے ،اب وقت آ گیا ہے کہ ہم دعوں کی بجائے عملی اقدامات اٹھائیں ۔

وقت اشاعت : 22/05/2016 - 13:33:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :