اداکارہ صائمہ خان عید الفطر پر فیصل آباد سٹیج پر پرفارم کریں گی ‘ نشاط تھیٹر میں ایڈوانس بکنگ

اتوار 3 جولائی 2016 13:43

اداکارہ صائمہ خان عید الفطر پر فیصل آباد سٹیج پر پرفارم کریں گی ‘ نشاط تھیٹر میں ایڈوانس بکنگ

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جولائی ۔2016ء ) معروف سٹیج اداکارہ صائمہ خان عید الفطر پر فیصل آباد میں سٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ صائمہ خان اور فیصل آباد کے ڈرامہ پروڈیوسر کے درمیان معاہدہ طے ہو اہے جس کے تحت اداکارہ صائمہ خان عیدالفطر پر فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں پرفارم کریں گی۔ صائمہ خان کی آمد کی خبر سنتے ہی عوام نے ایڈوانس بکنگ کرواناشروع کر دی۔

وقت اشاعت : 03/07/2016 - 13:43:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :