عید کی خوشیوں میں بالی ووڈ اسٹارز بھی شامل

جمعہ 8 جولائی 2016 17:46

عید کی خوشیوں میں بالی ووڈ اسٹارز بھی شامل

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) عید الفطر کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی وڈ کے کئی ستاروں نے اپنے مداحوں کو میٹھی عید کی میٹھی خوشیوں کی مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

دبنگ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو فلم سلطان کی شکل میں عید کا تحفہ دیا ہے،کنگ خان بھی نہیں رہے پیچھے، امیتابھ بچن، بیپاشا باسو ، اجے دیوگن ، مادھوری ڈکشت، انوشکا شرما ، اکشے کمار ، سوناکشی سنہاسمیت جگمگاتے ستاروں نے سب ہی فلمی ستاروں نے عید کی مبارک باد دے کر پرستاروں کی خوشیاں بڑھادی۔۔

وقت اشاعت : 08/07/2016 - 17:46:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :