اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزہ لگ گیا ، آج کل میں روانگی متوقع

بدھ 3 اگست 2016 13:55

اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزہ لگ گیا ، آج کل میں روانگی متوقع
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اگست ۔2016ء) اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزہ لگ گیا ، آج کل میں روانگی متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نور ذاتی مصروفیات کے لئے انگلینڈ جانا چاہتی تھیں اور اس حوالے سے انہوں نے ویزہ کے لئے اپلائی کر رکھا تھا ۔

(جاری ہے)

اب ویزہ لگنے کے بعد وہ اپنی کمسن بیٹی فاطمہ کے ہمراہ آج کل میں انگلینڈ روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ چند روز قیام کرنے کے بعد دوبارہ وطن واپس آجائیں گی ۔

وقت اشاعت : 03/08/2016 - 13:55:39

Rlated Stars :