میں اپنے کردار کے انتخاب پر بہت توجہ دیتی ہوں‘ہنی شہزادی

جمعرات 4 اگست 2016 13:49

میں اپنے کردار کے انتخاب پر بہت توجہ دیتی ہوں‘ہنی شہزادی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اگست۔2016ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ ہنی شہزادی کہا ہے کہ ہمیشہ اپنی مرضی اور معیار کے مطابق کام کیا ہے ۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اگست۔

(جاری ہے)

2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہنی شہزادی نے بتایا کہ میں اپنے کردار کے انتخاب پر بہت توجہ دیتی ہوں‘ میں نے جو کامیابی اور مقبولیت حاصل کی ہے وہ محنت اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے اداکارہ اور رقص کو آسان ہدف نہیں سمجھنا چاہیے یہ دونوں محنت طلب کام ہیں‘ ساتھی فنکاروں کو یہی مشورہ دونگی کہ سفارش نہیں بلکہ اپنی محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھیں اور زیادہ کام حاصل کرنے کی بجائے اپنی پرفارمنس سے مقابلے کی دوڑ جیتنے کی کوشش کریں۔

وقت اشاعت : 04/08/2016 - 13:49:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :