فینٹم اورفتور میری وجہ سے فلاپ ہوئیں، کترینہ کیف کا اعتراف
بدھ 31 اگست 2016 17:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ اپنی فلم فینٹم اور”فتور” کے وقت ان کی 100 فیصد توجہ فلموں پر نہیں تھی جس کے باعث دونوں ہی فلمیں ناکام ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف جو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دے چکی ہیں لیکن ان کی فلم “فینٹم” اور”فتور” باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوئیں جس کی وجہ اداکارہ نے بتادی ہے۔
کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم فینٹم جب کہ 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم فتورکی شوٹنگ کے وقت ان کی 100 فیصد توجہ اپنی فلموں پرنہیں تھی جس کے باعث دونوں ہی فلمیں باکس آفس پرفلاپ ثابت ہوئیں۔کترینہ کا کہنا تھا اس وقت ان کی ترجیحات مختلف تھیں اوردونوں ہی فلموں کے دوران وہ بہت پرسکون تھیں جب کہ ان کی اس طرح کی کوئی توجہ نہیں تھی کہ سیٹ پرکیا اورکیسے ہونا چاہیئے تھا۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Russell Crowe
Naheed Akhtar
Wajid Khan
Ksenia Solo
Mansha Pasha
John Boyega
Uday Chopra
raftaar
Cobie Smulders
Shah Rukh Khan
Megan Mullally
Sam Claflin
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی