ویڈیو گیم ’کال آف ڈیوٹی ماڈرن وار فیئر ری ماسٹرڈ‘ کا نیا ٹریلر

بدھ 7 ستمبر 2016 13:05

ویڈیو گیم ’کال آف ڈیوٹی ماڈرن وار فیئر ری ماسٹرڈ‘ کا نیا ٹریلر
� �شہور وڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کے نئے وریژن کال آف ڈیوٹی ماڈرن وار فیئر ری ماسٹرڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔کال آف ڈیوٹی کا تازہ ترین وریژن جلد تمام گیمنگ پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہو گا۔ٹریلرمیں گیم کی عمدہ گرافکس اور آڈیو وڈیو افیکٹس دکھائے گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 07/09/2016 - 13:05:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :