عامر خان نے ریلیز سے 3 ماہ پہلے ہی ”دنگل“ کی پروموشن شروع کر دی، شبانہ اعظمی کی سالگرہ کے موقع پر فلم کی سکریننگ

منگل 27 ستمبر 2016 17:22

عامر خان نے ریلیز سے 3 ماہ پہلے ہی ”دنگل“ کی پروموشن شروع کر دی، شبانہ اعظمی کی سالگرہ کے موقع پر فلم کی سکریننگ

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی نئی فلم ”دنگل“ کی پروموشن کے لئے جدید طریقہ اختیار کر لیا۔۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے فلم ”دنگل“ کی ریلیز سے 3 ماہ قبل ہی اس کی پروموشن شروع کر دی ہے۔51 سالہ اداکار نے لیجنڈ ادکارہ شبانہ اعظمی کی سالگرہ کے موقع پر فلم کی سکریننگ کا اہتمام کیا جس میں مخصوص لوگوں کو مدعو کیا گیا فلم کو ناظرین نے سراہا اس کی پروموشن کیلئے اہم قرار دیا جارہا ہے فلم 23دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔

وقت اشاعت : 27/09/2016 - 17:22:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :