معروف اداکارہ و ماڈل مسکان خان کے گھر مجلس اعزاء کا اہتمام

منگل 11 اکتوبر 2016 17:29

معروف اداکارہ و ماڈل مسکان خان کے گھر مجلس اعزاء کا اہتمام
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) معروف اداکارہ و ماڈل مسکان خان کے گھر مجلس اعزاء کا اہتمام ‘ آٹھ محر م الحرام کی مناسبت سے حضرت غازی عباس کی شہادت بیان کی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنی والی نا مود شخصیات نے شرکت کی۔ مسکان خان نے کہا کربلا کے واقع سے ہمیں صبر و تحمل کا درست ملتا ہے۔اہل بیت کی محبت کے بغیر اسلام نامکمل ہے کربلا میں حضرت بی بی زینب اور عباس علمدار کا کردار مثالی ہے مجلس کے اختتام پر عزاداری بھی کرائی گئی اور لنگر بھی دیا گیا ۔

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 17:29:30