سینڈرا بلوک نے فوٹو گرافر بریان رینڈل سے شادی کا فیصلہ

پیر 17 اکتوبر 2016 17:35

سینڈرا بلوک نے فوٹو گرافر بریان رینڈل سے شادی کا فیصلہ
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2016ء) اداکارہ سینڈرا بلوک نے فوٹو گرافر بریان رینڈل سے شادی کا فیصلہ کر لیا,ذرائع کے مطابق اداکارہ سینڈرا بلوک نے فوٹو گرافر بریان رینڈل سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اپنی شادی کی تیاری کررہی ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ شادی سادہ اور نجی تقریب کے ذریعے کی جائے سینڈرا بلوک کے دو بچے لے پالک ہیں جبکہ رینڈل کے پچھلی شادی سے ایک بچی ہے سینڈرا کی اس سے قبل جیس جیمز سے شادی ہوئی تی جس میں ان کی کوئی اولاد نہیں تھی ۔
وقت اشاعت : 17/10/2016 - 17:35:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :