بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نی"اے دل ہے مشکل" کی مشروط ریلیز کی اجازت دے دی
رتی فلم پروڈیوسرزگلڈ نے بھی پاکستانی اداکاروں کے ساتھ فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ٬ْمکیش بھٹ
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی ریلیزکے لیے پروڈیوسرکرن جوہر٬ ہدایتکارمکیش بھٹ اور ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھا کرے کی مہاراشٹرا کے وزیراعلی سے ملاقات ہوئی. ملاقات میں آئندہ پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد پاکستانی فنکار فواد خان کی فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی مشروط ریلیزکی اجازت دے دی گئی ٬ْ کرن جوہر نے’’اے دل ہے مشکل‘‘ کے آغاز پر اڑی واقعے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے لیے خراج عقیدت کی سلیٹ لگانے کی پیشکش کردی ہے۔
دوسری جانب میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ہدایتکارمکیش بھٹ کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم پروڈیوسرزگلڈ نے بھی پاکستانی اداکاروں کے ساتھ فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد فلم ‘‘اے دل ہے مشکل’’ کی ریلیز کی اجازت ملی ہے اوراے دل ہے مشکل‘‘ 28 اکتوبرکو ریلیز ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Raai Laxmi
Julie Bowen
Annette Bening
Momal Sheikh
Katherine Heigl
Firdous Jamal
Sharman Joshi
Farhan Akhtar
Uma Thurman
Meg Ryan
misha chaudhry
Mohammed Irfan
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا