ماضی کی معروف اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی پرسوں منائی جائیگی
منگل 25 اکتوبر 2016 13:37
(جاری ہے)
تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہوگئیں جہاں ماضی کے نامور ہدایتکار انور کمال پاشا سے ملاقات ہوئی اور 1955 ء میں فلم ’’قاتل ‘‘سے وہ پردہ سکرین کی زینت بنیں۔
نیئر سلطانہ رقص کی نسبت اداکاری پر زیادہ دھیان دیتی تھیں انکی اس خوبی نے انہیں بہت سے لازوال کرداروں کے روپ میں آج بھی زندہ رکھا ہوا ہے۔ لازوال فلموں میں انکی یادگار پرفارمنس آنے والے فنکاروں کیلئے صدیوں مشعل راہ ثابت ہوتی رہے گی۔ نیئر سلطانہ اور درپن کی جوڑی فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ ازدواجی زندگی میں بھی سپرہٹ رہی۔ نیئر سلطانہ 27 اکتوبر 1992ء کو انتقال کرگئی تھیں۔Famous Showbiz Stars
Fiza Ali
Imran Khan
Vaani Kapoor
Javeria Saud
Avan Jogia
Salman Shahid
Zabryna Guevara
Natalie Alyn Lind
Asin Thottumkal
Audrey Hepburn
Nadia Khan
Fatima Effendi
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔