دپیکا پدوکون ’’ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈز‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرینگی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:23

دپیکا پدوکون ’’ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈز‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرینگی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پدوکون 6 نومبر کو ہونے والی ’’ایم ٹی وی میوزک اویارڈز 2016ء ‘‘ کی تقریب میں بطور مہمان شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

ان کا نام سٹیج پر جا کر ایوارڈز تقسیم کرنے والی شخصیات میں شامل ہے۔یہ خبر خود بالی وڈ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔ یہ تقریب 7 نومبر کو بھارت میں نشر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/10/2016 - 14:23:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :